خلافت و ملوکیت پر اعتراضات کا تجزیہ

فہرست مضامین

فہرست مضامین

مقدمه : ٩ باب اوّل ۔ توریت مسلم من الکافر : ٢٦ (۱) خلافت و ملوکیت کا فرق : ٢٧ نصوص کتاب وسنت ۔ سنت و بدعت ۔ اقوال سلف ۔ : ٢٨-٣٢ (۲) "بدعت کا الزام" : ٣٤ پہلی اور دوسری سنت ۔ صحابہ کرام اور فقہا ، کے تفردات۔ : ٣٦- ٣٩ امیر معاویہ کے فیصلے پر قضیہ محدثہ “ کا إطلاق ۔ ابن قدامہ کا قول۔ ٤٢- ٤٤ چند مزید اقوال ۔ دلچسب اعتراض : ٤٦- ٤٨

باب دوم - مسئلہ دیت : ٤٩ اپنے یا بیت المال کے لیے : ٥١ اصل نوعیت اعتراض : ٥٢ انوکھا استدلال : ٥٤ اولیات ، جاویہ پر بدعت کا اطلاق ۔ غلط اعتراضات کا اعادہ ٥٥- ٥٩ پہلا اعتراض۔ دو سرا اعتراض۔ تیسرا اعتراض۔ چوتها اعتراض۔ ٥٩- ٦٤ بنیادی سوال ٦٥

باب سوم - تقسیم ٹائم کا مسئلہ ٦٧ (١) عجیب و غریب تاویلات ٦٨ ان تاویلات کی حقیقت۔ طبری کی مزید تصریح۔ ٦٩- ٧٣ فرسودہ اعتراض کا اعادہ۔ اخبارات کی غلط مثال۔ اپنی تردید آپ ٧٤- ٧٨ اصل اعتراض ٧٩ بیت المال میں ناروا تصرف ٨٢

باب چهارم ۔ حضرت علی واہل بیت پر سب و شتم ٨٤ (١) سب علی کا ثبوت ٨٥ لا طائل تردید ۔ عجیب منطق ۔ کتب حدیث سے ثبوت۔ ٩٠- ٩٢ وفات علیؓ کے بعد ۔ رواۃ تاریخ کی بحث ۔ تنقید کا جواب ٩٤- ١٠٤ ابوتراب کا مفہوم ١٠٣ (۲) مسئله سب و شتم ١٠٥ اردو اور عربی والا سب و شتم ۔ سب علی کا مفہوم اور اس کی مثالیں۔ ١١١- ١١٦ "ابوتراب" کے لفظ کا تحقیر آمیز استعمال۔ کیا حضرت علی بھی سب وشتم کرتے تھے؟۔ ١١٨- ١٢٠ سلسلہ سب و شتم کی طوالت ۔ شاہ اسماعیل شہید کی تصریح۔ ١٢٤- ١٢٥

باب پنجم - استلحاق زیاد ١٢٧ (١) مولانا مودودی کی تحریر ١٢٨ جاہلیت کے نکاح۔ استلحاق میں تاخیر ۔ انتساب زیاد۔ ١٢٩- ١٣٣ شاہ عبد العزیز کی تصریحات۔ دیگر محدثین کے أقوال۔ ١٣٤- ١٣٥ جدید علماء کے اقوال۔ امیر معاویہؓ کا اعتراف خطأ۔ ١٣٩- ١٤٠ (۲) نکاح ابوسفیان؟ ١٤١ استلحاق کے خلاف احتجاج ۔ کتب انساب کی شہادت۔ ١٤٥- ١٥٠ الولد للفراش۔ ١٥٥

باب ششم ۔ ابن غيلان سے عدم مؤاخذة ١٥٨ (۱) مدیر البلاغ کا اعتراض ١٥٩ آنحضور اور خلفائے راشدین کی سنت۔ ملوکیت کا تغير أحوال۔ ١٦٠- ١٦٢ آداب قضاء۔ اجرائے حدود میں شبہ کا اطلاق ۔ "شبہ کا فائدہ ۔“ ١٦٣- ١٦٦ دور صدیقی کا واقعہ اور ابن قدامہ کی رائے۔ ١٦٧ (۲) گورنروں سے عدم مواخذہ ١٦٩ "خلط مبحث کا نمونہ؟“۔ کتمان حقیقت کے وجوہ۔ ١٧٠- ١٧١ اسلام کا قانونِ قصاص ۔ ١٧٢ قوانین قضاء سے تجاوز ۔ بے جاو نا روا استدلال۔ ١٧٤- ١٧٨ مولانا گیلانی کا اقتباس۔ انتظامیہ و عدلیہ کی مضحکه انگیز تصویر۔ ١٧٩- ١٨١

باب هفتم ____ گورنروں کی زیادتیاں ١٨٣ (۱) زیادہ کے مظالم ١٨٤ ابن ابی ارطاۃ کے مظالم ١٨٥ کیا صحابہ کے متعلق تاریخی واقعات بیان کرنا قابلِ اعتراض ہے؟ ١٩١ کتب حدیث سے تاریخی واقعات کی توثیق۔ ١٩٣ مسلمان عورتوں کو لونڈیاں بنانے کا معاملہ۔ ١٩٥ حضرت عمار کا سر کاٹنے کا معاملہ عمروبن احمق کا سرکاٹ کر گشت کرانے کا معاملہ ١٩٦- ١٩٨ (۲) زیاد کا ظلم اور اس کے راوی ٢٠٠ نسر بن ابی ارطاۃ کے مظالم ۔ حضرت عمار کا قلع راس۔ ٢٠٦- ٢٠٨ عمر د بن الحمق کا قطع راس۔ زیاد اور بسر کے مظالم کا مزید ثبوت ٢١٢- ٢١٣

باب ہشتم ______ حضرت حجر بن عدی کا قتل ٢١٤ (1) اسلام کا قانونِ بغاوت ۔ قرآنی آیات اور ان کی تفسیر ٢١٥ فقہاء کے اقوال ٢٢٠ مسلمان کا قتل کن صورتوں میں جائز ہے؟ ٢٢٥ کیا حضرت حجر" شرعا واجب القتل تھے؟ ٢٢٧ حضرت حجر کا مرتبہ گھٹانے کی کوششیں ۔ " حضرت حجر کی فرد جرم" ٢٢٨- ٢٣٠ حضرت حجر کی سرگرمیاں ۔ حضرت حجر کا مقدمہ اور اس کی رُوداد۔ اسلام کا قانون عدالت ٢٣٣- ٢٣٨ اسلامی قانونِ شہادت کی مزید خلاف ورزی ۔ صاحب التوضیح والتلویح کا موقف ۔ حضرت عائشہ کے تاثرات ۔ دیگر اصحاب کا رد عمل ۔ مؤرخين متأخرين کی آراء۔ ٢٤٣- ٢٥٨ (۲) عثمانی صاحب کے مزید دلائل ٢٦٤ "لڑائی اور گورنر کے اخراج " کا فسانہ۔ ملزمین سے امتیازی سلوک ٢٦٥- ٢٦٧ حدیث میں قتل حجر کی مذمت ٢٦٨ ابن عساکر کی تصریحات ۔ مبسوط کا قول۔ ٢٧١- ٢٧٢ زیاد کی صفائی ٢٧٣

باب نهم _____ یزید کی ولی عہدی ٢٧٥ (١) خلفائے راشدین کا انتخاب ٢٧٦ حضرت ابوبکر کا انتخاب ۔ حضرت عمر فاروق کا انتخاب۔ حضرت عثمان کا انتخاب، حضرت علیؓ کا انتخاب تصحیح نیت کی بحث ۔ "نیت پر حملہ ؟“ ٢٧٧- ٢٨٥ خلاصہ بحث۔ ٢٩٢ ولی عہدی کا جواز و عدم جواز ۔ شاہ ولی اللہ صاحب کا مسلک ۔ ٢٩٥ امام ماوردی کا مسلک۔ قاضی ابو یعلیٰ کا مسلک۔ ابن خلدون موقف ۔ ولی عہدی کے بارے میں فقہاء کا اصل مسلک ۔ مولانا مودودی کی تصریحات ٢٩٨- ٣٠٥ کیا ولی عہدی محض ایک تجویز ہے؟ یزید کی اہلیت خلافت؟ ٣٠٨- ٣١٠ یزید کی صالحیت؟ ۔ ابن حجر مکی کے اقوال ۔ یزید کی مغفوریت؟ ٣١١- ٣١٨ مولانا مفتی محمد شفیع صاحب کے ارشادات ٣٢٠ صاحب اوجز المسالک کا بیان ٣٢٣ (۲) اختلاف پر إصرار ٣٢٤ مولانا عبد اکئی کا موقف۔ شیخ عبدالحق کا إرشاد۔ ٣٢٥- ٣٢٦ عثمانی صاحب اور انکے بزرگوں کے ارشادات ۔ مولانا اکبر شاہ کے اقوال۔ ٣٢٧- ٣٣٠ ابن حجر مکی کی مزید تصریحات۔ ٣٣٢

باب دہم _______ عدالت صحابہ ٣٣٤ (۱) ایک بنیادی مغالطه ٣٣٥ عدالت کی تعریف ٣٣٦ مولانا مودودی پر غلط الزام۔ عدالت صحابہ کا صحیح مفہوم۔ ٣٣٩- ٣٤٠ صحابہ کرام سے کذب فی الحدیث کیوں محال ہے؟۔ ٣٤٦ عدالت کیسے مجروح ہوتی ہے؟۔ عدم اطاعت پر فسق کا إطلاق۔ ٣٥٠- ٣٥٢ کیا صحابہ کا ہر قول وفعل اجتہاد ہے ؟ ۔ تو یہ عفو کی غیر ضروری بحث۔ ٣٥٣- ٣٥٧ کیا تخویف و تحریص کا الزام غلط ہے۔ ٣٥٨ قتل فجر اور دیت و تربیت ۔ سب علی کا مزيد ثبوت۔ ٣٦٠- ٣٦١ ابن تیمیہ کے اقوال۔ ٣٦٥ ہر بدعت و فستق منافی عدالت نہیں۔ اہل بدعت سے روایت۔ ٣٦٦- ٣٦٨ (۲) عدالت صحابہ کی صحیح تعریف ٣٧٢ مزید تائیدی اقوال ۔ نرالی منطق ۔ شاہ عبدالعزیز کا موقف ۔ ٣٧٤- ٣٧٩ دیگر اقوال سلف ۔ عدالت را دی ۔ جنگ صفین ۔ امام شوکانی کاقول ٣٨٣- ٣٨٨

باب یاز دھم ۔ مروان اور اس کے باپ کا مقام ٣٩١ (١) مروان اور اس کے باپ کا مقام ٣٩٢ مستدرک کی حدیث۔ امام احمد اور دیگر ائمه کی احادیث ۔ ٣٩٣- ٣٩٧ مولانا شبلی کا قول۔ بے بنیاد اتہام۔ مالک و بخاری کی روایت مردان۔ دیوبندی اکابر کا مسلک ۔ عجیب وغریب مغالطہ۔ مروان کا باپ ٤١٢ ایک اور فتوی ٤١٤ (۲) امام ذہبی اور نواب صدیق حسن کی تصریحات ٤١٦ محدث الہیشمی کی احادیث۔ مسلک دیوبند ۔ ٤١٨- ٤١٩ مروان کی مزید کارستانیاں ٤٢٠

باب دوازدہم ________ کیا صحابہ کرام معیار حق ہیں؟ ٤٢٣ دستورجماعت کی اصل عبارات ٤٢٥ امیر جماعت کی تشریحات ٤٢٦ قرآن کا فیصلہ ____ حدیث کا فیصلہ ٤٢٧ حدیث اصحابی کالنجوم کی تحقیق ٤٢٨ قول صحاب کے متعلق ائمہ سلف کا مسلک ۔ ٤٢٩ حنفیہ کا مسلک ۔ شافعیہ کا مسلک۔ امام شوکانی ۔ شاہ ولی اللہ ٤٣٠- ٤٣٥ سوالات و جوابات ٤٣٧ توہین صحابہ کا بے سروپا الزام ۔ ٤٣٧ مروان کی غاصبانه کارروائی۔ "خلافت معاویه و یزید “ ٤٤٦- ٤٥٠ "خلافت و ملوکیت" اور بریلوی مسلک ۔ ٤٥٨ صحابہ کرام کے متعلق عقیدہ اہل سنت۔ ٤٦٢

باب سیزدہم _____ حضرت معاویہ کے مناقب ٤٦٤ احادیث وروایات۔ محل نظر افعال پر ندامت ٤٦٥- ٤٦٩ کمزور روایات۔ امام ذہبی کی تصریحات ٤٧١- ٤٧٣

کتاب خلافت و ملوکیت پر اعتراضات کا تجزیہ
مصنف مولاناابوالاعلی مودودی
تاریخ اشاعت None
پبلشرز ادارہ
ٹیگ

Caliphate , monarchy