ہدایات

دعوت کا مختصر کورس

مگر جماعت کے ساتھ وابستہ ہو جانے کے بعد اسے پورا الٹر کچھ پڑھنے کا مشورہ ضرور دیجئے۔ اس کے بغیر اس کی ذہنیت اور سیرت اچھی طرح تیار نہ : وسکے گی اور زندگی کے مختلف مسائل و معاملات میں اسلامی نقطہ نظر کو وہ ٹھیک ٹھیک سمجھنےکےقابل نہ ہو سکےگا۔البتہ پورے لچڑ پچر کا مطالعہ جماعت میں داخل ہونے سے پہلے کر لینا ضروری نہیں ہے۔

کتاب ہدایات
مصنف مولاناابوالاعلی مودودی
تاریخ اشاعت Oct. 29, 2025
پبلشرز ادارہ
ٹیگ

ہدایت