ہدایات
اصلاح و تربیت کے لیے ایک گرانقدر کتاب
خطبہ مسنونہ کے بعد :
رفقائے عزیز چار دن کے اجتماع کے بعد اب ہم لوگ ایک دوسرے سےرخصت ہو رہے ہیں۔ جتنا کام اس اجتماع میں کرتا تھا ہم کر چکےہیں اور ایک حد تک ہم اس کا جائزہ بھی اپنے اجتماع خاص میں لے چکے ہیں۔اب رخصت ہونے سے پہلےمیں چاہتا ہوں کہ اپنے رفقاء سے- - - ارکان اور متفقین سب سے- - - خطاب کر کےانہیں وہ ضروری ہدایات دے دوں جو آیندہ اس کام کو صحیح طریقے پر چلانے کے لیے مطلوب ہیں۔
| کتاب |
ہدایات |
| مصنف |
مولاناابوالاعلی مودودی |
| تاریخ اشاعت |
Oct. 29, 2025 |
| پبلشرز |
ادارہ |
| ٹیگ |
ہدایت
|