اس معاملے میں رفقاء کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کی زندگی میں دلچسپی لیں اور نہ صرف اپنی اولاد کو بلکہ اپنے رفقاء کی اولاد کو بھی سنوارنے میں حصہ لیں۔ہا رہا ایسا ہوتا ہے کہ ایک بچہ اپنے باپ کا اثر قبول نہیں کرتا مگر اپنے باپ کے دوستوں کا اثر قبول کر لیتا ہے۔
| کتاب | ہدایات |
|---|---|
| مصنف | مولاناابوالاعلی مودودی |
| تاریخ اشاعت | Oct. 29, 2025 |
| پبلشرز | ادارہ |
| ٹیگ |