ہدایات

مخالفتین

آخر اس تعلیم قرآن و حدیث کا حاصل کیا جس سے آدمی حق پرستی کےبجائے استاد پرستی اور پیر پرستی سیکھنے اور اسلامی حمیت کے بجائے گروہی عصبیت کا سبق لے۔

کتاب ہدایات
مصنف مولاناابوالاعلی مودودی
تاریخ اشاعت Oct. 29, 2025
پبلشرز ادارہ
ٹیگ

ہدایت