ابواب

قادیانی مسئلہ

تلخی پیدا ہونے کے مزید وجوہ

" جو شخص میرا مخالف ہے وہ عیسائی، یہودی، مشرک اور جہنمی ہے"- ( نزول المسیح صفحه ۴ تذکرہ صفحه ۲۲۷) ( تحفہ گولڑویہ صفحہ ۳۱ تبلیغ رسالت جلد نہم صفحہ ۲۷) ”بلاشبہ ہمارے دشمن بیابانوں کے خنزیر ہو گئے اور ان کی عورتیں کتیوں سے بھی بڑھ گئیں"۔ ( مجم الہدی صفحہ ۱۰ اور نشین صفحه ۲۹۴) "جو شخص ہماری فتح کا قائل نہ ہو گا تو صاف سمجھا جائے گا کہ اس کو ولد الحرام بننے کا شوق ہے"۔ (انوار الاسلام ص ۳۰)

کتاب قادیانی مسئلہ
مصنف مولاناابوالاعلی مودودی
تاریخ اشاعت None
پبلشرز ادارہ
ٹیگ

Qadyani