اسلامی نظام تعلیم

عملی نقشه

اس تعلیم سے جو لوگ فارغ ہوں، مجھے اس سے کوئی بحث نہیں کہ آپ ان کی ڈگری کا نام کیا رکھیں مگر میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ہمارے ہاں آئندہ انھی لوگوں کو ” علمائے دین“ کہا جانا چاہیے، جو اس ڈگری کو حاصل کریں اور ان کے لیے ان تمام اعلیٰ ملازمت کےدروازے کھلےونےچاہئیں ، جو دوسرے مضامین کے ایم اے اور پی ایچ ڈی حضرات کو مل سکتی ہیں۔

کتاب اسلامی نظام تعلیم
مصنف مولاناابوالاعلی مودودی
تاریخ اشاعت None
پبلشرز ادارہ
ٹیگ

نامعلوم