The life and work of Abulala Maududi

مضامین

آرٹیکل کے ساتھ ٹیگ کیا گیا ہے maududi

مردعصرسیدمودودی

ڈاکٹرسیداعبداللہ

تحریک خلافت ایک زبردست ہنگامہ خیز ہنگامہ آفریں ذہنی انقلاب کے طور پر مسلمانان ہند کی تاریخ احساسات قومی میں ہمیشہ یاد رہے گی۔ یہ علی گڑھ کی مغربیت اور اس کے زیر اثر اٹھنے والی مفاہمتی ذہنیت کے خلاف ایک زبردست رد عمل تھا۔

مولاناابوالاعلی مودودی ایک مختصرملاقات

ابن الحسن

بعض شخصیتیں میرے لئے ایسی رہی ہیں کہ ان کی زندگی میں ان سے ملنے کی ارزو رہی ہے۔ ان کی صحبت سے بے شمار فیوض حاصل ہونے پر یقین بھی تھا۔ ملنے ملاقات کرنے کی آسانیاں بھی موجود تھیں لیکن اول تو کسی نہ کسی وجہ سے ملاقات کا شرف نصیب نہیں ہوا یا اگر ایک آدھ ملاقات ہوئی …

مولانامودودی اوران کاعہد

محمدصلاح الدین

آج ہم جس شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں اس کے بارے میں دین کے لیے اس کی خدمات کے بارے میں کچھ عرض کرنا اور وہ بھی ہم جیسوں کے لیے عرض کرنا انتہائی مشکل اور دشوار کام ہے اور ایسے موقع پر جس کیفیت سے آدمی دوچار ہوتا ہے اس کی کچھ جھلک …

مولانامودودی اورقدرت اللہ شہاب

محمدصلاح الدین

٢٩ دسمبر ١٩٨١ء بات ہے۔ اہل قلم کانفرنس ک مولانا اجلاس کے بعد میں اور جناب الطاف حسن قریشی اسمبلی کی برقی سیڑھیوں کے قریب کھڑے واپسی کے پروگرام پر گفتگو کر رہے تھے، تھوڑی دیر میں جناب نعیم صدیقی اور جناب مجیب الرحمٰن شام بھی ادھر آنکلے۔ ہم کہیں مل بیٹھنے کا منصوبہ بنا رہے تھے کہ اچانک ایک …

مولانامودودی عصرحاضرکاسب سےبڑادماغ

ڈاکٹرعبدالمغنی

مولانا ابو الاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ عل نے جس وقت تحریک اسلامی کا آغاز کیا ہندوستان ایشیا، افریقہ اور پورا مشرق غلام تھا۔ عالم اسلام پر بھی اغیار کا غلبہ تھا، مغربی فکر و فلسفہ دنیا پر مسلط تھا، یورپی سیاست کا ڈنکا بج رہا تھا، امریکی معیشت متمدن ممالک واقوام پر اپنے پنجے گاڑنے لگی تھی، اس کے ساتھ …