The life and work of Abulala Maududi

مضامین

آرٹیکل کے ساتھ ٹیگ کیا گیا ہے maududi

پیارےمولانا

الطاف حسن قریشی

مجھے قلم تھامے کئی گھنٹے ہو چکے ہیں۔ مگر ایک حرف بھی نہیں ٹپکا۔ شاید سارے کِے سارےالفاظ آنسوؤں میں بہہ نکلے ہیں کہ انسان رو تا کیوں ہے وہ اپنی بات زبان سے بیان کیوں نہیں کر دیتا؟ مگر اب معلوم ہوا کہ الفاظ تو جذبات کا ساتھ دیتے ہی نہیں، حال دل سناتے ہی نہیں گہرائیوں میں اترتے …

تحریک مدافعت دین میں سیدمودودی کامقام

ڈاکٹرسیداعبداللہ

انیسویں بیسویں صدی عیسوی میں عالم اسلام اور دین اسلام جس صہیب مغربی فتنے سے دو چار ہوا، اس کا مقابلہ کرنے کے لئے ترکی، مصر، شام اور برصغیر پاک وہند میں کئی زعماء قلمی جہاد کے لئے میدان میں اترے اور اپنے اپنے طریقے سے فکر اسلامی کو مغربیت کے زہر سے محفوظ کرنے میں سرگم عمل رہے۔ اس …

حضرت مولانامودودی

ڈاکٹرغلام جیلانی برق

گر ہم سے کہا جائے کہ زمین پر مضمون لکھو تو ہم موضوع کی وسعت و پہنائی سے گھبرا کر قلم رکھ دیں گے۔ زمین میں پہاڑوں کے لاتعداد سلسلے، نباتات، طیور اور سے گھبرا کر قلم رکھ دیں گے۔ زمین میں پہاڑوں کے لاتعداد سلسلے، نباتات، طیور اوربلادو امصار۔ ہر شہر میں کئی کالج، دار الکتب، شفاخانے اور دیگر …

سراپا

مجیب الرحمن شامی

نام ابوالاعلیٰ بندہ باری تعالی دارا و سکندر سے یہ مرد فقیر اعلیٰ۔۔۔ لطافتوں کا پیرایہ ، شفقتوں کا کنایہ مسکراہٹوں کا سایہ ، خواجہ مودود چشتی کا سرمایہ ، پاکیزگی کا جایا ، بندہ خاکی مگر جبریل کا ہمسایہ۔۔۔

کاشف المسائل انسان

احسان دانش

مولانا ابوالاعلیٰ مودودی مرحوم و مغفور کے متعلق سب سے پہلے میرے ایک مہربان عاشق عمر عباسی نے ذکر کیا تھا اور کہا تھا کہ یہ ابھی تو نہیں لیکن دو چار برس کے بعد اس ملک کا سب سے بڑا فاضل، فلسفی، عالم اور سیاسی رہنما قرار پائے گا اس بنیاد پرمیں نے مولانا کی تحریروں کو ادبی نقطہ …