تعلیمات سید ابوالاعلیٰ مودودی اسلامک پبلیکیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ ۱۳ ای، شاہ عالم مارکیٹ، لاہور (پاکستان)
( جملہ حقوق بحق ناشر محفوظ ہیں) طالع : _____________ رانا الله داد خاں مینجنگ ڈائریکٹر ناشر : ____________ اسلامک پبلیکیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ ۱۳ - ۱ی ، شاہ عالم مارکیٹ لاہور مطبع : ___________ آر آر پرنٹرز، لاہور اشاعت :- پہلی تا ساتویں جولائی ۱۹۸۵ ء تک ٤٠٠ ، ٨ آٹھویں اگست ۶۱۹۸۶ ١٠٠ ، ١ نویں اپریل ١٩٨٨ء ١٠٠، ٢ دسویں جولائی ۱۹۹۲ء ١٠٠ ، ١ قیمت : ١٦/٢٧ زیر اهتمام دارالاشاعت اسلامی ١١- الكريم ماركيت اردو باراز لاهور
تعلیم کے موضوع پر مولانا سید ابوالاعلی مودودی صاحب کی تحریریں کا یہ مجموعہ پہلی مرتبہ ۱۹۵۵ء میں شائع ہوا تھا۔ اب اس میں مولانا موصوف کےتین تازه ترین مضامین :
شامل کر کے شائع کیا جا رہا ہے ۔ اس طرح اب اس مجموعہ میں وہ تمام تحریریں شامل ہو گئی ہیں جو آپ نے اس موضوع پر آج تک رقم فرمائی ہیں۔
ان میں پہلا مضمون "اسلامی یونیورسٹی کا نصاب" اس سکیم پر مشتمل ہےجو انہوں نے مدینہ یونیورسٹی کے قیام کے سلسلہ میں حکومت سعودیہ کی خدمت میں میں کیا تھا۔
دوسرا مضمون "اسلامی نظام تعلیم" اس جواب پر مشتمل ہے جو انہوں نے پہلے مارشل لاء کے زبانے میں تعلیمی اصلاحات کے کمیشن کے سوالنام کے جواب میں ارسال فرمایا تھا ۔
تیسرا مضمون در اصل ایک تقریر ہے جو موصوف نے طلبہ کے ایک اجتماع میں کی تھی ، اس کو اب کتابی شکل میں شائع کیا جا رہا ہے۔
ہمیں امید ہے کہ یہ کتاب ان تمام حضرات کے لیے ایک رہنما ثابت ہوگی جو مسلمانوں کے لیے ایک جامع اسلامی نظام تعلیم کے خواہشمند میں اور اس کو جاری کرنے کے لیے کوشاں ہیں ۔ لاہور ١٧ رجب المرجب ١٣٩١ء مطابق ١٨ستمبر ١٩٧١ء مینجنگ ڈائرکٹر اسلامک پبلیکیشنز لمیٹڈ
فہرست موضوعات ا۔ ہمارے نظام تعلیم کا بنیادی نقص ٧ ٢- مسلمانوں کے لیے جدید تعلیمی پالیسی اور لانخہ عمل ٢٣ ٣- خطبه تقسیم اسناد ٥١ ٤- نیا نظام تعلیم ٦٦ ٥- روداد مجلس تعلیمی ١٠١ ٦- اسلامی نظام تعلیم اور پاکستان میں اس کےنفاذ کی عملی تدابیر ١٢٣ ٧- ایک اسلامی یونیورسٹی کا نقشہ ١٦٥ ٨- اسلامی نظام تعلیم ١٧٧ ۹ - عالم اسلام کی تعمیر میں مسلمان طلبہ کا کردار ٢٢٠
تعلیمات سیدابوالاعلیٰ مودودی اسلامک پبلیکیشنز (پرانیویٹ) لمیٹڈ لاہور تعلیمات سیدابوالاعلیٰ مودودی
| کتاب | تعلیمات |
|---|---|
| مصنف | مولاناابوالاعلی مودودی |
| تاریخ اشاعت | None |
| پبلشرز | اسلامک پبلی کیشنز(پرائیویٹ) لمیٹیڈ |
| ٹیگ |